歌词

جو پاس تو، میرا جہاں
میرے پاس ہے، سمجھے نہ تو
نزدیکیاں کچھ خاص ہیں
اب درمیاں، جانے نہ کیوں؟

میں ہوں تم بن ادھورا
کیسے میں یوں جیوں؟
دے کر مجھے نہ آزما
ناراضیاں، خاموشیاں چھوڑ دے

歌词在下面...

不想看到广告?马上升级

تو نور ہے میرے دل کا
تو نور ہے میرے دل کا

راہی ہوں میں، منزل ہے تو
کشتی ہوں میں، ساحل ہے تو
دیکھوں جدھر، آئے نظر
منظر میں ہر، حائل ہے تو

بے اثر ہوئی ہر دعا
پھر بھی نہ تو میرا ہوا
دے کر مجھے نہ آزما
ناراضیاں، خاموشیاں چھوڑ دے

تو نور ہے میرے دل کا
تو نور ہے میرے دل کا
تو نور ہے میرے دل کا
تو نور ہے میرے دل کا

Writer(s): Asim Azhar, Qasim Azhar, Uzma Iftikhar

不想看到广告?马上升级

API Calls

从 Spotify 记录音乐?

将您的 Spotify 帐户连接到您的 Last.fm 帐户,通过任何设备或平台上的任何 Spotify 应用记录您所听的一切内容。

连接到 Spotify

关闭